ایران، اسرائیل جنگ کے باعث پاکستان کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آ گئی

ایران اور اسرائیل کی جنگ: پاکستانی معیشت پر اثرات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایران اور اسرائیل کی جنگ کے باعث پاکستان کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہونگے؟ تہلکہ خیز رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کا اثر

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق ایران اور اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کی معیشت پر بھی اثرات دیکھنے میں آسکتے ہیں۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت متاثر ہوگی۔

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں اضافہ

پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ تیل 75 ڈالر فی بیرل ہونے سے پاکستانی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ اسی طرح، اگر تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل ہو جائے تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر 2 بلین ڈالر کا منفی اثر ہوگا۔

مختلف تیل کی قیمتوں کے اثرات

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ:

  • تیل 85 ڈالر فی بیرل ہونے پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر 3.1 ارب ڈالرز منفی اثر ہوگا۔
  • تیل 90 ڈالر فی بیرل ہونے پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 3.49 ارب ڈالر اضافہ ہو سکتا ہے۔
  • تیل 95 ڈالر فی بیرل ہونے پر پاکستانی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.88 بلین ڈالر تک بڑھ سکتا ہے۔
  • اگر تیل 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچتا ہے تو کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 4.27 ارب ڈالر اضافہ ہوسکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...