اسرائیلی شیلٹرز میں لڑائیاں ہونے لگیں

اسرائیل کے شہری شیلٹرز میں پناہ!

تل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل کی بیشتر آبادی اس وقت شیلٹرز میں پناہ لیے ہوئے ہے۔ اور اب وہاں آپس میں لڑائی جھگڑوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی گیدڑ بھبکیوں پر ورلڈ بینک بھی بول پڑا

شیلٹرز میں لڑائیاں

’’جنگ‘‘ کے مطابق کھچا کھچ بھرے شیلٹرز میں اسرائیلیوں میں لڑائیاں ہونے لگیں۔ ایسے ہی ایک واقعے میں تلخ کلامی کے بعد ایک اسرائیلی نے شیلٹر کے اندر مرچوں کا اسپرے کر دیا۔

پولیس کی مداخلت

اسرائیلی اخبار کے مطابق میزائل حملوں کے سائرن بجنے کے دوران ہوئی اس لڑائی کے دوران پیپر اسپرے کے باعث پناہ لینے والے باہر نکلنے پر مجبور ہو گئے۔ پولیس نے جھگڑا کرنے کے الزام میں 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...