قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی اطلاع

دھماکے کی اطلاعات
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
دھماکے کی شدت
’’جیو نیوز‘‘ نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ قطری دارالحکومت دوحہ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
حکام کا بیان
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے قطر میں امریکی اڈے پر 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔