ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آزمائشی دن میں چل رہے ہیں آپ کو ہر معاملے میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے اور رسک بالکل مت لیں اس طرح مشکل بڑھے گی۔ آج فی الحال حسب توفیق صدقہ کا سہارا ضرور لیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایف بی آر کا ود ہولڈنگ ٹیکس کو غیرشرعی قرار دینے پر اسلامی نظریاتی کونسل کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
ابھی اپنوں کے درمیان کشیدگی دینے والا ستارہ زائچہ میں موجود ہے جو لوگ ذرا اسی بھی شرارت یا غصہ کریں گے وہ مشکل میں آسکتے ہیں۔ خاموش رہیں اور صرف روز گار کے معاملے دیکھں۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے 1 سال میں قومی خزانے کو کتنا نقصان پہنچایا۔۔؟ جان کر ہوش ٹھکانے آ جائیں
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
ایک اہم مسئلے سے نجات ملے گی البتہ صورتحال اب تیزی سے بدلنا بھی شروع ہو گئی ہے آپ کو چاہے کہ اس پر نظر رکھیں اور ان دنوں جو فضول اور ناجائز کام کر رہے ہیں اس سے بچیں۔
یہ بھی پڑھیں: فون کال لیک ہونے کے بعد تھائی لینڈ کی وزیر اعظم کا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک بڑی صورتحال پیش آرہی ہے۔ اگر اس سے محفوظ رہتا ہے تو دوسروں کے معاملے سے بھی دور رہیں اور آپ کو جس طرح بھی ممکن ہو خاموشی اور صدقے سے دن گزارنا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق نے بیٹی کو جنم دیا
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
جو لوگ کسی بھی انجان بندے پر بھروسہ کر کے اپنی رقم ادھار دیں گے ان کی واپسی مشکل ہے البتہ اگر خود کسی کام میں لگا کر اپنا روز گار بہتر کرنا چاہتے ہیں تو اس میں فائدہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں سکوٹی حادثے میں جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ایک رکا ہوا کام آج ان شاءاللہ ہو جانے کے امکانات روشن ہیں اور جس بھی طرح سے ممکن ہو اپنے روز ار کے معاملے آئیں اس میں فائدہ حاصل ہونے کا چانس ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ: سرکاری گرلز کالجز میں تصاویر بنانے پر پابندی عائد
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
اچھا دن تو ہے مگر فضول باتوں کے بارے میں سوچتے ہیں جن کا آپ سے کوئی تعلق بھی نہیں ہے۔ اس طرح بیمار ہو جائیں گے بس حسبنا اللہ و نعیم الوکیل 450 مرتبہ پڑھا کریں۔
یہ بھی پڑھیں: بیرسٹر گوہر نے معذرت کر لی
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
بار بار وارننگ دی جا رہی ہے کہ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں ہر معاشرے میں آپ کو اکیلا کر رہا ہے اور دنیا سے کٹ کر زندگی نہیں گزاری جا سکتی روز گار کو بھی دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں: مبینہ لڑائی جھگڑا اور تشدد کیس: ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ و دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک اہم معاملے میں کامیابی مل سکتی ہے دماغ میں جو بھی الجھن موجود ہے اللہ نے چاہا تو اس سے نجات ملے گی آج راستے کی رکاوٹ دور ہوتی نظر آتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: عوامی رائے بجٹ سے متعلق بہتر نہیں، معاشی ترقی کیلئے کیا ضروری ہے۔۔۔؟ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی میں بتا دیا
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
واضح لگ رہا ہے کہ آپ نے غلط راستے کا انتخاب کیا ہے جلد سے جلد واپسی کا راستہ اختیار کریں اور کوشش کریں کہ جو پردہ غیب سے آفر آئے اس کو پکڑیں۔
یہ بھی پڑھیں: سعدیہ امام پر شادی کے بعد شوہر نے کونسی پابندی لگا دی تھی؟ اداکارہ کا حیران کن انکشاف
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
عزت دینے والا ستارہ آجکل زائچہ میں پاور دے رہا ہے۔ آپ کی عزت وقار میں اضافہ ہوگا اور ان شاءاللہ آج کسی بڑے مقصد میں بھی کامیابی ملنے کا امکان موجود ہے۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
شام کے بعد چند دن گھر سے نا نکلیں بدنظری کا شکار ہیں اس کو دور لگے تو بہتری آئے گی ویسے بھی آپ خاموش نہیں رہتے ہر بات دوسروں پر عیاں کر دیتے ہیں۔








