دہشت گردی میں ملوث دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں سزاے موت

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث دو سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ دونوں دہشت گرد تنظیم سے وابستہ تھے اور سعودی سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ریشماں کے کلاسیکل گانے کے بھارتی ری میک پر عدنان صدیقی بالی ووڈ پر برہم

وزارت داخلہ کا بیان

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دو سعودی شہریوں کو دہشتگردی میں ملوث ہونے کے حوالے سے دی گئی سزائے موت ہر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔ دونوں سعودی شہری ایک دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھتے تھے۔

تفصیلات اور گرفتاری

تفصیلات کے مطابق دونوں نے فوجی تنصیبات اور سیکورٹی فورسز پر حملے کرنے، دہشت گردی کے لیے مالی اور دیگر وسائل مہیا کرنے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہچانے میں کردار ادا کیا۔ جس پر دونوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی اور عدالت نے جرائم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...