ترمیمی فنانس بل: سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والے افراد ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

اسلام آباد میں مالی سال 26-2025ء کے لیے ترمیمی فنانس بل

آئندہ مالی سال 26-2025ء کے لیے ترمیمی فنانس بل کے تحت سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والے افراد ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں۔

پہلا سلیب: 6 لاکھ روپے تک

سالانہ 6 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والے افراد ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔

دوسرا سلیب: 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے

اس سلیب کے تحت 6 لاکھ سے 12 لاکھ روپے تک تنخواہ لینے والے افراد 1 فیصد ٹیکس ادا کریں گے۔

تیسرا سلیب: 12 لاکھ سے 22 لاکھ روپے

12 لاکھ سے 22 لاکھ روپے سالانہ تنخواہ لینے والوں پر 6 ہزار روپے کا فکسڈ ٹیکس اور 11 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔

چوتھا سلیب: 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے

اس سلیب میں سالانہ 22 لاکھ سے 32 لاکھ روپے تنخواہ پر 1 لاکھ 16 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس اور 23 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔

پانچواں سلیب: 32 لاکھ سے 41 لاکھ روپے

32 لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والوں پر 30 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا اور انہیں 3 لاکھ 46 ہزار روپے کا فکسڈ ٹیکس بھی ادا کرنا ہوگا۔

چھٹا سلیب: 41 لاکھ روپے سے اوپر

اس سلیب میں 41 لاکھ سے زائد تنخواہ لینے والوں پر 35 فیصد انکم ٹیکس عائد ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...