بچوں کے لیے منشیات کے خطرات سے پاک محفوظ ماحول پیدا کرنے کا عہد کرنا ہوگا: وزیر اعلیٰ مریم نواز

پنجاب میں منشیات کے خاتمے کا عزم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لئے منشیات سے پاک پنجاب کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ حکومت پنجاب منشیات کے خاتمے کی مربوط کوششوں کے لیے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکار متھن چکرورتی کا مسلم مخالف بیان: یہ براہ راست قتل کی دھمکی ہے

انسداد منشیات کا عالمی دن

وزیراعلیٰ مریم نواز نے انسدادِ منشیات کا عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ انسداد منشیات کے عالمی دن کو منانے کا مقصد انسداد منشیات سے آگاہی اور شعور فراہم کرنا ہے۔ بچوں کے لیے منشیات کے خطرات سے پاک محفوظ ماحول پیدا کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: والد کے تایا اپنے بیٹے کو ملنے انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور گئے، دھوتی کرتے میں ملبوس، ہاتھ میں دیسی گھی کی گڑوی، ہوسٹل پہنچتے تک مجھے جوتے پڑتے رہے

نیک خواہشات اور عملی اقدام

وزیراعلیٰ مریم نواز نے نشے کی روک تھام میں کردار ادا کرنے والی تمام تنظیموں اور باشعور شہریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ نشہ کرنے کے عادی افراد پورے معاشرے کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ پنجاب میں اینٹی نارکوٹکس فورس کو از سرنو فعال اور متحرک کیا جا رہا ہے۔

عزم اور عوامی شمولیت

منشیات کا استعمال اور فراہمی کو ہر صورت روکنے کا عزم غیر متزلزل ہے۔ منشیات کی روک تھام کی کاوشوں میں والدین بھی بھرپور ساتھ دیں اور بچوں پر نظر رکھیں۔ تمام شہریوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ آگاہی پھیلائیں اور نشے کے خلاف لڑنے والوں کی مدد کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...