کربلا کے سینے پر۔۔۔ یہ جو آن اُترے ہیں

کربلا ہائیکو
محور وفات
کربلا کے سینے پر
یہ جو آن اترے ہیں
وقت کے سکندر ہیں
شبیر کی جدوجہد
شبیر کے افکار میں
نہ مصلحت، نہ بیعت
اک معرکہ ہے روبرو
نویسندہ
کلام: فرخندہ شمیم
کربلا کے سینے پر
یہ جو آن اترے ہیں
وقت کے سکندر ہیں
شبیر کے افکار میں
نہ مصلحت، نہ بیعت
اک معرکہ ہے روبرو
کلام: فرخندہ شمیم
اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔
We use provided personal data for support purposes only