امام حسینؓ کا پیغام ہر دور کے مظلوم کو حوصلہ دیتا اور ظالم کو للکارتا ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دعا ہے نیا اسلامی سال امت مسلمہ کے لیے امن اور سلامتی کا پیغام لائے۔ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امت مسلمہ کے لیے وحدت و اتحاد کا پیامبر ہو۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ نئے اسلامی سال 1447ھ کو پاکستان کے لیے امن اور ترقی کا سال بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 20 پی ٹی آئی کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

محرم الحرام کی اہمیت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے محرم الحرام و اسلامی سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے کہ نیا ہجری سال دنیا میں امن و سکون، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث بنے۔ دعا ہے کہ نیا ہجری سال پاکستان، پاکستانی قوم اور عالم اسلامی کیلئے باعث رحمت و برکت ہو۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کا بیان: تحریک انصاف کے لوگ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں!

حضرت امام حسینؓ کا پیغام

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ محرم الحرام ہمیں نواسۂ رسولؐ سیدنا امام حسینؓ کی عظیم شہادت کی یاد بھی دلاتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ کا پیغام ہر دور کے مظلوم کو حوصلہ دیتا ہے اور ظالم کو للکارتا ہے۔ محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل کو اپنائیں۔ پنجاب حکومت نے محرم الحرام میں امن و امان کی فضا کو یقینی بنانے کے لیے غیر معمولی انتظامات کیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر منافرت اور فرقہ واریت پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

امن و امان کی ضمانت

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ مجالس اور جلوسوں میں ڈرون کوریج پر مکمل پابندی ہے، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔ دشمن کے ہر حربے سے باخبر بھی ہیں اور متحد بھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...