اگر پاکستان کا پانی بند کیا گیا تو بھارت میں گھس کر پانی کھولیں گے، رانا مشہود

پاکستان کا پانی، بھارت کا ممکنہ اقدام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرے گا تو پاکستان انڈیا میں گھس کر پانی کھولے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کے بیانات اور ٹویٹس میں ان کا غصہ اور بوکھلاہٹ نظر آرہی ہے، سلمان غنی

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی

ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ آپریشن بنیان مرصوص میں ہمارے بچوں نے بھارت کے سسٹم کو ہیک کر کے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا۔

یہ بھی پڑھیں: بارش نے 4.1 ارب روپے کے ایف-8 انٹرچینج منصوبے کے معیار کا پول کھول دیا

پاکستان کا دفاعی نظام

انہوں نے کہا کہ آپریشن بنیان مرصوص کے بعد دنیا یہ سمجھ چکی ہے کہ ہمارا دفاعی نظام بہت مظبوط ہے، اگر کسی نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منہ کی کھانی پڑے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اب میں بھارت میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں، خلیل الرحمان قمر پاکستانیوں سے ناراض ہو گئے۔

سندھ طاس معاہدہ

ان کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے پر ہر فورم پر پاکستان کو کامیابی ملی اور بھارت تنہا سندھ طاس معاہدہ ختم نہیں کرسکتا اور اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرے گا تو پاکستان انڈیا میں گھس کر پانی کھولے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانے کا فیصلہ، امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی نئی شرط

یوتھ پروگرام کی کامیابیاں

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے کہا کہ 2013 سے 2025 تک یوتھ پروگرام نے جو حاصل کیا ہے وہ سب کے سامنے ہیں۔

آئی ٹی ایکسپورٹ کی بلند ترین سطح

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ٹی ایکسپورٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، اس وقت یوتھ پروگرام کی ڈیجیٹل پورٹل بہت فائیدہ مند ثابت ہو رہا ہے، طلبہ اپنے گھر بیٹھے تعلیم کے حساب سے نوکریاں حاصل کر رہے ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...