سعودیہ ایئر لائن کا کیبن منیجر دوران پرواز انتقال کرگیا

سعودیہ ایئر لائن کے کیبن کریو منیجر کا انتقال

جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودیہ ایئر لائن کے کیبن کریو منیجر کا دوران پرواز انتقال ہو گیا۔ پرواز جدہ سے لندن جارہی تھی کہ اچانک کریو منیجر کی حالت خراب ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: مدارس بل پر مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خان

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سعودیہ ایئرلائن کی جانب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جدہ سے لندن جانے والی پرواز کے کیبن کریو منیجر محسن الزھرانی اپنی ڈیوٹی پر تھے کہ اچانک ان کی حالت بگڑنے لگی۔ اس پر کریو کے طبی عملے نے فوری طور پر انہیں امداد فراہم کی، تاہم وہ پرواز کے قاہرہ پہنچنے سے قبل ہی انتقال کر گئے۔

ایمرجنسی لینڈنگ اور تحقیقات

فلائٹ کو قاہرہ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہنگامی حالت کے پیش نظر اتارا گیا۔ بعد ازاں، نعش کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیا گیا۔ ایئرلائن کا مزید کہنا تھا کہ مصر میں سعودی سفارتخانے کی جانب سے نعش کو مملکت منتقل کرنے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...