ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات پر کمشنر کا نوٹس

پاکپتن میں بچوں کی اموات

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ ہسپتال (ڈی۔ایچ۔کیو)  پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات  پر کمشنر ساہیوال نے نوٹس لے لیا۔

اموات کی تاریخ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بچوں کی اموات 16 سے 22 جون کے درمیان ہوئی ہیں۔

انکوائری کمیٹی کی تشکیل

کمشنر ساہیوال نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی 2 جولائی کو رپورٹ کمشنر کو پیش کرے گی۔

ورثا کے الزامات

ورثا نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی غفلت اور آکسیجن سلنڈر کی کمی کا الزام عائد کیا ہے。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...