وزیراعظم کی چوہدری نثار سے ملاقات
سیاسی امور پر تبادلہ خیال
ا سلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری نثار کے درمیان سیاسی امور پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میری ٹائم سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات
وزیراعظم کی عیادت
روزنامہ جنگ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف چوہدری نثار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے سابق وفاقی وزیر کی عیادت کی۔
یہ بھی پڑھیں: آپریشن غضب للحق میں 527 خوارج ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، وفاقی وزیرِ عطا تارڑ نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا
گفتگو کے اہم نکات
اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چوہدری صاحب آپ تو ہمیں بھول ہی گئے۔ چوہدری نثار نے جواب دیا کہ نہیں نہیں میاں صاحب، بس طبیعت ٹھیک نہیں رہتی۔
ٹیلی فونک رابطے
ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور سابق وزیر داخلہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے بھی موجود ہیں۔








