بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے اس حکومت کو قبول نہیں کرنا، علیمہ خان

علیمہ خان کا عمران خان کا پیغام

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان نے عمران خان کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اس حکومت کو قبول نہیں کرنا، چاہے ساری زندگی جیل میں رہوں۔

یہ بھی پڑھیں: نیوم منصوبے میں شامل جزیرے کو عوام کے لیے کھولنے کا اعلان

جوڈیشل کمپلیکس میں گفتگو

’’جنگ‘‘ کے مطابق علیمہ خان نے جوڈیشل کمپلیکس میں گفتگو کے دوران کہا کہ بات چیت سے متعلق بانی پی ٹی آئی کا پیغام قیادت تک پہنچ گیا ہوگا، میرے بیان سے کسی کو کوئی خطرہ نہیں ہوگا۔ بانی پی ٹی آئی کو تنہائی میں ڈال کر مائنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جب احتجاج کا پلان آئے گا تو شرکت کریں گے، لیڈ کرنے کا معاملہ نہیں ہے۔

تحریکِ انصاف کی مشکلات

علیمہ خان نے کہا کہ صرف تحریکِ انصاف کی باتیں رپورٹ ہوتی ہیں، دیگر سیاسی جماعتوں کی کوئی بات رپورٹ نہیں ہوتی، تحریکِ انصاف کا خوف بہت زیادہ ہے، ڈرے ہوئے لوگ حکومت میں بیٹھے ہیں۔ بے گناہ ورکرز کو دور دور شہروں سے عدالتوں میں آنا پڑتا ہے، تحریکِ انصاف کے ورکرز کی گزشتہ دو سال میں بہت ٹریننگ ہوگئی ہے۔ ہزاروں لوگوں پر کبھی ایک ساتھ اتنے کیسز نہیں ہوئے لیکن مشکل وقت گزر جائے گا، ایسا وقت کبھی کسی نے دیکھا ہی نہیں تھا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...