امریکہ میں تاریخی قانون کی منظوری، ہر پیدا ہونے والے بچے کو سٹاک مارکیٹ میں ایک ہزار ڈالر کا سرمایہ دیا جائے گا۔

وفاقی حکومت کا نیا اقدام

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی کانگریس نے "انویسٹ امریکا ایکٹ" کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ہر امریکی بچے کو پیدائش پر اسٹارٹر انویسٹمنٹ اکاؤنٹ میں $1000 کی رقم S&P 500 اسٹاک انڈیکس میں دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: سینیٹر اعجاز چودھری کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ سپریم کورٹ نے پولیس کو مزید شواہد پیش کرنے کی ہدایت کردی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر بیان

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر ڈیل ٹیکنالوجیز کمپنی کے چیئر مین مائیکل ڈیل نے بتایا کہ اس اقدام سے تقریباً 7 کروڑ امریکی بچوں کو ملک کی معیشت اور ترقی میں براہ راست حصہ دار بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹانک میں پولیس وین پر حملہ، 2 اہلکار جاں بحق، 3 شدید زخمی

سرمایہ کاری اکاؤنٹس کی تفصیلات

یہ خصوصی انویسٹمنٹ اکاؤنٹس 4 جولائی 2026 کو فعال ہوں گے جو کہ امریکہ کی 250ویں سالگرہ کا دن ہے اور اس کا مقصد امریکی بچوں کے لیے مالی مستقبل کو مستحکم اور خوشحال بنانا ہے۔

مائیکل ڈیل کا ٹوئٹ

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...