چین کا جدید ترین ایئر کرافٹ کیریئر

چین کی بحریہ کی ترقی

بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی بحریہ امریکہ سے بھی بڑی بن چکی ہے اور اس کا ایک ایئر کرافٹ کیریئر تین فٹبال گراؤنڈز سے بھی بڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہماری لڑائی مودی کی انتہا پسند سوچ سے ہے، بھارت کے عوام سے نہیں: گورنر سندھ

ایئر کرافٹ کیریئر کی تفصیلات

سی این این کے مطابق چینی بحریہ کا ایئر کرافٹ کیریئر شین ڈونگ اس وقت ہانگ کانگ ہاربر پر موجود ہے۔ یہ تین فٹبال فیلڈز جتنا لمبا ہے اور اس پر 40 سے زائد طیارے رکھے جاسکتے ہیں۔ اس وقت اس پر جے 15 فائٹرز تعینات کیے گئے ہیں۔

امریکہ کی بحریہ کا مقابلہ

چینی بحریہ 2020 میں باضابطہ طور پر حجم میں امریکی بحریہ کو کراس کر گئی تھی۔ اس وقت اس کے پاس دو ایئر کرافٹ کیریئر آپریشن میں ہیں۔ تیسرے کیریئر کی ٹیسٹنگ چل رہی ہے جب کہ چوتھا کیریئر ان سے بڑا اور زیادہ جدید ہے جو اس وقت انڈر کنسٹرکشن ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...