کیا والدہ کی میت پر آنے والی خواتین نے کچھ حیرت انگیز کیا؟ اداکارہ مدیجہ نقوی کا انکشاف

مدیحہ نقوی کا دلخراش انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کی گمشدگی پر وزارت دفاع سے رپورٹ طلب

جنازے کا دردناک لمحہ

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں مدیحہ نقوی نے اپنے مارننگ شو کی ایک قسط میں اپنی والدہ کے انتقال کا دن یاد کیا اور بتایا کہ کس طرح لوگ تیار ہوکر آئے تھے اور اس چیز نے انہیں کافی تکلیف پہنچائی تھی۔ مدیحہ نقوی نے کہا 'مجھے آج بھی یاد ہے میں نے ہوش و حواس میں اپنے سامنے کوئی میت دیکھی تو وہ میری ماں کی میت تھی'۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانیوں نے 3 ماہ میں آئی ایم ایف کے 3 سالہ پروگرام سے زیادہ ترسیلات زر بھیج دیں

میک اپ اور میت کے آداب

میزبان نے کہا 'والدہ کے انتقال کے کچھ گھنٹوں بعد ہی بہت سے لوگ گھر میں اکھٹے ہوگئے تھے، مجھے یاد ہے ان میں سے جس جس نے میک اپ کیا ہوا تھا، جن خواتین نے گہری لپ اسٹکس لگائی ہوئی تھیں'۔ مدیحہ کا کہنا تھا کہ 'یہ ایسی چیز ہے جو میں زندگی بھر فراموش نہیں کرسکتی، ہوسکتا ہے وہ لوگ کہیں سے آرہے ہوں لیکن میت کے کچھ آداب ہوتے ہیں، یہی تو ہے جو اللہ تعالیٰ آپ کو بتاتا ہے کہ بس یہ تھی دنیا، اب سب ختم'۔

ایک خیال کی اہمیت

میزبان نے گفتگو کے دوران کہا کہ 'جب کسی کا انتقال ہوتا ہے تو یہ یاددہانی ہوتی ہے کہ اللہ بتا رہا ہوتا ہے بس جو گھر بنایا تھا یا جو دنیا تھی وہ سب ختم، اب میری جانب لوٹ آؤ'۔

Categories: تفریح

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...