جنوبی ایشیائی کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حزیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا
حزیفہ ارشد کی شاندار کامیابی
کولمبو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حزیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
یہ بھی پڑھیں: روس، یوکرین جنگ کا کوئی فوجی حل نہیں: پاکستانی مندوب عاصم افتخار
میڈل کی تفصیلات
کولمبو میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پیٹ کی پھٹی، مرکزی شریان کا پہلا کامیاب EVAR آپریشن، پنجاب صحت کے میدان میں تاریخی کامیابیاں سمیٹ رہا ہے: عظمیٰ بخاری
پاکستان کی کارکردگی
پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے۔ بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔
شرکت کرنے والے ممالک
پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلا دیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز ایونٹ میں شریک ہیں۔








