لکی مروت سے اغواہونے والے 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
اغوا ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد
لکی مروت(ڈیلی پاکستان آن لائن) لکی مروت سے اغوا ہونے والے 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد کرلی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: جیسے ہی بائیں گھومی میری چھٹی حس نے اشارہ دیا کچھ ہونے والا تھا، اس سے پہلے کہ دماغ میں آئے خطرے کو میں زبان پر لاتا زور کا دھماکہ ہوا
اغواء کی تفصیلات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے 4 جولائی کی رات گاڑی سے اتار کر اغوا کیے گئے 3 سیکیورٹی اہلکاروں کی لاشیں برآمد کرلی گئی۔
شہید اہلکاروں کی شناخت
شہید اہلکاروں کی شناخت نسیم، محمد ارشد، محمد شیر کے نام سے ہوئی۔ نسیم اور راشد کا تعلق کوہاٹ جبکہ محمد شیر کا تعلق کُرم سے ہے۔








