راجہ فاروق حیدر کی سرکاری چینل پر پریس کانفرنس کے دوران سگریٹ پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پریس کانفرنس میں سگریٹ پینے پر بحث

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجا فاروق حیدر کی سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن پر پریس کانفرنس کے دوران سگریٹ پینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ راجا فاروق حیدر بار بار سگریٹ کے کش لگا رہے ہیں۔

دیگر عہدے داروں کی موجودگی

پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام اور وزیر داخلہ رانا ثنااللہ بھی موجود ہیں۔ دوسری طرف پاکستان کا سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن بھی اسے براہ راست دکھاتا رہا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...