اسپیکر قومی اسمبلی کو عادل بازائی اور الیاس چودھری کے خلاف ریفرنس موصول

اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے ممبران کے خلاف ریفرنسز

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر ایاز صادق کو ممبران قومی اسمبلی عادل بازائی اور الیاس چودھری کیخلاف ریفرنسز موصول ہوئے ہیں۔

ریفرنسز کی تفصیلات

ہم نیوز کے مطابق عادل خان بازائی کیخلاف ریفرنس ن لیگ کی طرف سے دائر کیا گیا، جبکہ الیاس محمد چودھری کیخلاف ریفرنس مسلم لیگ ق کی طرف سے دائر کیا گیا۔

پارٹی ڈائریکشنز کی خلاف ورزی

ریفرنسز میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممبران نے بجٹ سیشن میں پارٹی ڈائریکشنز کی خلاف ورزی کی۔ عادل خان بازائی حلقہ 262 کوئٹہ سے اور الیاس محمد چودھری حلقہ 62 گجرات سے منتخب ہوئے تھے۔

قوانین کی خلاف ورزی اور کارروائی

ریفرنسز کے متن میں کہا گیا ہے کہ قوانین کے مطابق تمام ممبران پارٹی گائیڈ لائنز فالو کرنے کے پابند ہیں۔ ریفرنسز میں ممبران کے خلاف فوری کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

Categories: سیاست

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...