حج 2026 کیلئے عازمین کی رجسٹریشن میں ایک روز باقی
عازمین حج کی رجسٹریشن
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عازمین حج کی رجسٹریشن کا کل آخری روز ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق دولاکھ پاکستانیوں نے آئندہ حج کیلئے رجسٹریشن کرالی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک روزہ ہاکی بال کا شاٹ میری دائیں آنکھ ابرو پر اتنے زور سے لگا کہ ہسپتال جا کر 4 ٹانکے لگے، جس کے بعد والد صاحب کے اصرار پر ہاکی کو خیر باد کہہ دیا
رجسٹریشن کے طریقے
حج 2026 کیلئے رجسٹریشن 15 نامزد بینکوں سے کرائی جا سکتی ہے۔ عازمین، حج رجسٹریشن گھر بیٹھے آن لائن بھی کرا سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نواز اور شہباز، دونوں بھائیوں کا اقتدار پاکستان میں طویل رات کی مانند رہا ہے نہ کوئی ریفارم نہ کوئی ویژن، بس چلے جا رہا ہے اسٹیبلشمنٹ کے سہارے، فواد چودھری
فیس کی معلومات
وزارت مذہبی امور کے مطابق حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنا ہوگی۔
قبل از وقت رجسٹریشن کی اہمیت
حج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن کرانا لازمی ہے۔








