لاہور میں پالتو شیر کے بعد کتے کا بچے پر جان لیوا حملہ
کتے کے حملے کا واقعہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پالتو شیر کے بعد کتے بھی شہریوں کی جان کو آگئے۔ اچھرہ کے علاقے میں کتے نے بچے کو نوچ لیا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت دلہن کو ایک لاکھ سلامی، فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ اور 13 خصوصی اشیا گفٹ کرے گی
زخمی بچہ
چار سالہ فواد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، کیسز میں کچھ بھی نہیں: ملک احمد بھچر
CCTV فوٹیج کا منظر عام پر آنا
بچے کو نوچتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا بچے پر حملہ کرتا ہے۔
شہریوں کی ہمدردی
قریب موجود شہریوں نے بچے کی کتے سے جان بچائی۔








