دوران ڈیوٹی ریسکیو اہلکار جاں بحق، وزیراعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوران ڈیوٹی ایک ریسکیو اہلکار کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنک فوڈ کا استعمال، دنیا بھر میں پہلی بار موٹے بچوں کی تعداد غذائی قلت کا شکار بچوں سے زیادہ ہو گئی
زخمی ریسکیو اہلکار کی صحت یابی کی دعا
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کھوکھر ٹاؤن میں آتشزدگی کے واقعے کے دوران چھت گرنے سے زخمی ریسکیو اہلکار کی صحت یابی کے لیے دعا کی اور بہترین علاج کی ہدایت کی۔
سوگوار خاندان سے ہمدردی
وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔








