ربیع الثانی کا چاند پاکستان میں نظر آ گیا

چاند کی رؤیت کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: What Happens When the Judiciary Validates Martial Law? Are Judges Not Bound by the Constitution? – Chief Justice

اجلاس کی تفصیلات

چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جبکہ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہوئے۔

چاند کی رؤیت کی تصدیق

اجلاس کے بعد رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کی تصدیق کی۔ کمیٹی نے یہ بھی بتایا کہ ہفتہ، پانچ اکتوبر 2024 کو ملک بھر میں یکم ربیع الثانی ہوگی۔

Categories: ماحولیات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...