میڈلین کلائین نے اپنے وزن پر عجیب و غریب تبصروں کا جواب دے دیا

میڈلین کلائین کا جواب عجیب و غریب تبصروں پر

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اداکارہ و ماڈل میڈلین کلائین نے اپنے وزن پر عجیب و غریب تبصروں کا جواب دے دیا۔

سوشل میڈیا پر نامناسب کمنٹس

ڈان نیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ 27 سالہ میڈلین کلائین کو سوشل میڈیا پر اس حوالے سے نامناسب تبصروں اور کمنٹس کا سامنا تھا۔

انٹرویو میں رائے

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ لوگ خاص طور پر وزن پر توجہ دینا پسند کرتے ہیں، یہ میرے لیے بہت عجیب ہے، میری جسمات میں تبدیلی فطری ہیں۔

تبدیلیوں کے اسباب

میڈلین کلائین کا کہنا تھا کہ مجھ میں نظر آںے والی تبدیلیوں کی کئی وجوہات ہیں جن میں تناؤ، بریک اپس، صحت مند یا غیر صحت مند کھانا شامل ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ چیزیں عام زندگی کا حصہ ہیں لیکن کیمرا سب پکڑ لیتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...