میں پورے بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ پنجاب اور ہریانہ کے بغیر آپ روٹی نہیں کھا سکتے” بھگونت من

بھارت کے لیے انتباہ

چندی گڑھ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت من نے مودی سرکار اور پورے بھارت کو خبردار کردیا اور کہا ہے کہ میں پورے بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ پنجاب اور ہریانہ کے بغیر آپ روٹی نہیں کھا سکتے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی فوج کی بمباری میں 2 ننھی بچیوں سمیت 32 افراد شہید

دلجیت کی فلم کے حوالے سے بیان

اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بھگونت من کا کہنا تھا کہ دلجیت کی فلم میں پاکستانی اداکارہ شامل ہیں لیکن فلم پہلگام واقعے سے بہت پہلے کی شوٹ ہوچکی تھی، ہمارا کلچر ایک ہے، وہ بھی پنجابی بولتے ہیں اور ہم بھی لیکن یہ (سرکار) کہتی ہے کہ فلم ریلیز نہیں ہوسکتی، دلجیت تو غدار ہے، کمال ہے، کبھی سردار ہوگئے اور کبھی غدار، آپ ہمیں وطن سے محبت کے سرٹیفکیٹ دیں گے؟

کھیتوں کا کردار

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ یہ کھیل نہ کھیلیں، ہم پہلے ہی اکتا چکے ہیں، میں پورے بھارت کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ پنجاب اور ہریانہ کے بغیر آپ روٹی نہیں کھا سکتے، کھانے کی چیزوں کی پیداوار میں 70 فیصد ہمارا دونوں کا حصہ ہے اور ہمارے ساتھ ہی آپ لڑرہے ہیں اور ہمیں لڑارہے ہیں، اپوزیشن کو یہ بھی یہی باتیں کرنی چاہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...