پی ٹی آئی ڈاٹس کو جوڑیں اور تجزیہ کریں علی امین کے اقدامات سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہوا: محمد مالک

مشورہ برائے تحریک انصاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی محمد مالک نے تحریک انصاف کو مشورہ دیاہے کہ وہ علی امین گنڈا پور کے اقدامات کا جائزہ لیں اور ڈاٹس کو جوڑیں کہ ان سے فائدہ کس کو اور نقصان کس کو پہنچا، یہ نہ ہو کہ کہیں پوری لکیر ہی خراب ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا پی ہاﺅ س اسلام آباد میں قدم

تحریک انصاف کا داخلی جائزہ

تفصیلات کے مطابق محمد مالک کا کہناتھا کہ میرا خیال ہے کہ وقت آ گیاہے کہ پی ٹی آئی کو خود دیکھنا چاہیے، ڈاٹ سے ڈاٹ ملانے چاہئیں کہ کیا علی امین گنڈا پور نے اتنے عرصہ میں جو بھی کیا اس کا تحریک انصاف کو کتنا فائدہ ہوا، عمران خان کو کتنا فائدہ ہوا اور کس کو نقصان زیادہ ہوا۔

نقصان کا اندازہ

میرا خیال ہے جب یہ کام آپ کریں گے تو جواب بڑا آسان ہے، کس طرح ہر موقع پر ورکر بھی مارے گئے اور رگڑا بھی لگا، فائدہ کس کو ہوا، پارٹی میں انتشار پھیلا، فائدہ کس کو ہوا؟ لیکن عمران خان کو تو فائدہ نہیں ہوا، انہیں 700 روز جیل میں ہو گئے ہیں۔

اختتام پر

اب پی ٹی آئی کو دیکھنا پڑے گا، ڈاٹس کو جوڑنا پڑے گا اس سے پہلے لکیر ہی خراب ہو جائے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...