آنے والا گھنٹہ اہم، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا اہلکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
آئی جی اسلام آباد کا دورہ ڈی چوک
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی اسلام آباد ڈی چوک پہنچے جہاں انھوں نے پولیس فورس، لیڈی پولیس، اور اے ٹی ایس اسکواڈ کو ہدایات جاری کی۔
اہلکاروں کے لیے ہدایات
آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ آپ سب لوگ تیار رہیں، اگلا ایک گھنٹہ انتہائی اہم ہے۔ آئی جی علی ناصر رضوی نے اہلکاروں کو اینٹی رائٹ کا سامان پہن کر رکھنے کی بھی ہدایت کی۔