پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 37 پیسے تک کا اضافہ

حکومت کی جانب سے پٹرول بم

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے مہنگائی کی چکی میں پس رہے عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 37 پیسے تک کا اضافہ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی پہلی ترجیح غزہ جنگ نہیں یوکرین جنگ کا خاتمہ ہوگا،ملیحہ لودھی

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 11 روپے 37 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ ڈیزل کی پرانی قیمت 272 روپے 98 پیسے تھی لیکن حالیہ اضافے کے بعد اس کی نئی قیمت 284 روپے 35 پیسے ہوگئی۔

پٹرول کی قیمت میں تبدیلی

پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے 36 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی پرانی قیمت 266 روپے 79 پیسے تھی جو بڑھ کر 272 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...