وزیرِ اعظم کا سابق نائب امیر جماعت اسلامی اسلم سلیمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار
افسوس کا اظہار
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سابق نائب امیر جماعت اسلامی چودھری اسلم سلیمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جنرل ساحر شمشاد کی قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
دعائیہ کلمات
وزیرِ اعظم نے مرحوم کی بلندی درجات اور اہلِ خانہ کیلئے صبر کی دعا کی ہے۔
چودھری اسلم سلیمی کی خدمات
وزیراعظم نے کہا کہ چودھری اسلم سلیمی ایک مدبر اور اعلیٰ پائے کے سیاستدان تھے۔ اسلم سلیمی مرحوم کی رحلت سے پاکستان کی سیاست ایک درخشندہ ستارے سے محروم ہو گئی۔