مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا

پشاور میں باپ کا قتل

پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت کے علاقے مچنی گیٹ میں مبینہ ناجائز تعلقات قائم کرنے پر بیٹی نے باپ کو قتل کر ڈالا۔

پولیس کی کارروائی

ایکسپریس کے مطابق، پولیس نے کہا کہ بیٹی کے ہاتھوں باپ کے قتل کا واقعہ پشاور کے علاقے مچنی گیٹ میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی ایف آئی آر مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے اور معاملے میں مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مقتول کے تعلقات

ایف آئی آر کے متن کے مطابق اقدام کی مبینہ وجہ مقتول کے بیٹی کے ساتھ مبینہ ناجائز تعلقات تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...