اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمارؔ….
محبت کی گمشدگی
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: قتل کیس ؛سپریم کورٹ نے ویڈیو لنک سے ورثا سے راضی نامے کی تصدیق مسترد کردی
جذبات کا زوال
جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں 20 سے 24 جون پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی
عمر کا اثر
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نوید
وہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح، کرایہ کتنا ہوگا؟
انتظار کا خاتمہ
سر میں وہ انتظار کا سودا نہیں رہا
دل پر وہ دھڑکنوں کی حکومت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی میری پوتی شانزے سے طے ہوئی ہے ، :سابق رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر
نگاہ کی کمزوری
کمزوریٔ نگاہ نے سنجیدہ کر دیا
جلووں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: بھارتی کپتان شبمن گل کی چھوٹی سی غلطی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو مصیبت میں ڈال دیا
انتقام کی ناکامی
ہاتھوں سے انتقام لیا ارتعاش نے
دامن یار سے کوئی نسبت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف 15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان
بے بسی کا احساس
پیہم طواف کوچۂ جاناں کے دن گئے
پیروں میں چلنے پھرنے کی طاقت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: عمران پارٹی رہنماؤں پر عدم اعتماد کرچکے اور۔۔ خواجہ آصف کا حیران کن دعویٰ
وقت کا اثر
چہرے کو جھریوں نے بھیانک بنا دیا
آئینہ دیکھنے کی بھی ہمت نہیں رہی
یہ بھی پڑھیں: پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے وزیراعظم کل کراچی کا دورہ کریں گے
زندگی کی ضرورت
اللہ جانے موت کہاں مر گئی خمارؔ
اب مجھ کو زندگی کی ضرورت نہیں رہی
کلام و انتخاب
کلام : خمار بارہ بنکوی
انتخاب : سلیم خان (ہیوسٹن (ٹیکساس ، امریکہ )








