دلجیت دوسانجھ کی سوشل میڈیا ویڈیو پر سجاد علی کا ‘راوی’ گانا

دلجیت دوسانجھ کی شاندار حمایت

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ بھی پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔ دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی اور اس ویڈیو کے بیک گراؤنڈ میں سجاد علی کا گانا 'راوی' لگایا ہے۔

صارفین کا دلجیت کی حمایت پر ردعمل

صارفین نے پاک بھارت تنازع کے بعد دلجیت کے اس عمل کو خوب سراہا۔ دلجیت بھارتی فلم 'سردار جی 3' میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کرنے کے بعد بھارت میں تنازع کا شکار ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...