ایف بی آر کی بدانتظامی سے قومی خزانے کو 397ارب کے نقصان کا انکشاف

پاکستان کے خزانے میں نقصان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ان ڈائریکٹ اور ڈائریکٹ کسٹم ڈیوٹی کی عدم وصولی، ایف بی آر کی بدانتظامی کے نتیجے میں قومی خزانے کو 397 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کسٹمر سروس! خراب کوالٹی کی منشیات پر ڈرگ ڈیلر کی معذرت، گاہکوں کو مفت سیمپل دینے کی پیشکش

قومی اسمبلی کی PAC کمیٹی کا اجلاس

قومی اسمبلی کے PAC کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس رکن قومی اسمبلی شاہدہ اختر علی کی کنوینئر شپ میں ہوا، جس میں ایف بی آر کی آڈٹ رپورٹس برائے مالی سال 2010، 2011، 2013 اور 2014 کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

آڈٹ حکام کی بریفنگ

آڈٹ حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ 6 ارب 50 کروڑ روپے کا سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی جمع نہیں کی گئی۔ 633 ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایف بی آر کے 10 دفاتر نے کوئی کارروائی نہیں کی۔

قانونی تقاضے

قانون کے تحت بغیر شوکاز نوٹس دیے زبردستی ریکوری کرنی چاہیے تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...