وہاڑی، پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ، 9 افراد گرفتار

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ

وہاڑی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر نو افراد کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: تاج حیدر کی خالی سینیٹ نشست کے لیے 4 امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی جمع، جانچ پڑتال شروع

چھاپے کی تفصیلات

ایس ایچ او تھانہ سٹی وہاڑی چوہدری وقاص گھمن کی قیادت میں چھاپے کے دوران موقع سے پانچ مردوں اور چار خواتین کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیچر نے 11 سالہ طالب علم کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا، سخت سزا سنادی گئی۔

علاقے میں صورتحال

پولیس کے مطابق یہ قحبہ خانہ علاقے میں کافی عرصے سے چل رہا تھا جس کی وجہ سے علاقے کے رہائشیوں کو سخت پریشانی کا سامنا تھا۔

قانونی اقدامات

پولیس نے تمام گرفتار شدہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...