بھلوال میں 4 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھالیں، ہسپتال منتقل، حالت تشویشناک

بھلوال میں چار بہنوں کا افسوسناک واقعہ

بھلوال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھلوال میں 4 بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔

واقعے کی تفصیلات

ریسکیو حکام کے مطابق بھلوال کے گاؤں چک 7 شمالی میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں، چاروں لڑکیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خاندان کی حالت

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق متاثرہ بچیوں کی والدہ نے بتایا ہے کہ جب وہ واپس گھر آئیں تو چاروں بچیوں کو بے ہوشی کی حالت میں پایا۔ زہریلی گولیاں کھانے والی لڑکیوں کی عمریں 18 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔

علاج کی صورتحال

چاروں بچیوں کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...