یہ شرمناک ہے کہ اسرائیل غزہ پر تباہی مسلط کر رہا ہے اور بھارتی حکومت خاموش ہے: پریانکا گاندھی

کانگریس کی جنرل سیکریٹری کا بیان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے۔ یہ شرمناک ہے کہ اسرائیل غزہ پر تباہی مسلط کر رہا ہے اور بھارتی حکومت خاموش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انگلینڈ نے ملتان ٹیسٹ کے لیے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

اسرائیل کی کارروائیاں

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں پریانکا گاندھی نے کہا کہ اسرائیل 60 ہزار سے زیادہ افراد کا قتل کر چکا ہے، جس میں 18 ہزار 430 بچے شامل ہیں۔ اسرائیلی پابندیوں کی وجہ سے سینکڑوں بچوں سمیت کئی افراد غذائی قلت سے مر رہے ہیں۔

خاموشی پر تنقید

اسرائیل کے ان جرائم پر خاموشی اور اس پر کارروائی نہ ہونا بذات خود ایک جرم ہے۔ یہ شرمناک ہے کہ اسرائیل غزہ پر تباہی مسلط کر رہا ہے اور بھارتی حکومت خاموش ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...