وزیراعلیٰ مریم نواز کا سعودی شہزاد فہد بن مقرن بن عبدالعزیز کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سعودی شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آلِ سعود کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: چودھری اختر علی قوم کے لیے تڑپ رکھتے تھے، انہیں قیام پاکستان سے قبل قائداعظم کو اسلامیہ کالج جالندھر میں مدعو کرنے کا اعزاز بھی حاصل تھا
شہزادہ فہد بن مقرن اور ان کے خاندان سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہزاد فہد بن مقرن اور سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
دعائیں اور نیک تمنائیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبروہمت کی دعا بھی کی۔








