وزیراعلیٰ مریم نواز کا سعودی شہزاد فہد بن مقرن بن عبدالعزیز کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا تعزیتی پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سعودی شہزادہ فہد بن مقرن بن عبدالعزیز آلِ سعود کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں کمی
شہزادہ فہد بن مقرن اور ان کے خاندان سے ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے شہزاد فہد بن مقرن اور سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
دعائیں اور نیک تمنائیں
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ان کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبروہمت کی دعا بھی کی۔