کوئی پاکستانی طیارہ نہیں گرا…فیک نیوز واچ ڈاگ نے بھارت کا طیارہ گرانے کا دعویٰ سیاسی بیان قرار دیدیا

تحقیقات سے پردہ اٹھتا ہے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیک نیوز واچ ڈاگ کی تحقیقاتی رپورٹ نے بھارتی ایئر فورس چیف کے بیان کی حقیقت کھول کر رکھ دی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ آپریشن سندور کے دوران 6 پاکستانی طیارے گرانے کا دعویٰ محض سیاسی بیان بازی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف پروڈیوسر فرقان حیدر انتقال کرگئے

جعلی تصاویر کا انکشاف

سما ٹی وی کے مطابق فیک نیوز واچ ڈاگ کی تحقیقاتی رپورٹ میں بھارتی تصاویر جعلی اور ناقص قرار دی گئی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کوئی پاکستانی طیارہ نہیں گرا اور سربراہ بھارتی فضائیہ کا بیان محض سیاسی بیان بازی ہے۔ امریکی دفاعی ماہرین نے بھی بھارتی دعویٰ کو تسلیم نہیں کیا جبکہ چین کے دفاعی تجزیہ کار نے بھارتی بیان کو مزاحیہ قرار دیا ہے۔

ماہرین کی رائے

ماہرین دفاعی امور کے مطابق بھارتی دعوے میں ثبوتوں کا شدید فقدان ہے۔ بھارتی فضائیہ کے پالیسی بیان میں آپریشن سندور میں پاکستانی طیارے گرنے کا ذکر تک نہیں ہے۔ بھارتی اعلان اندرونی سیاسی بحران سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...