جوئے کی ایپ کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، یوٹیوبر سعدالرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

یوٹیوبر سعد الرحمان کا جسمانی ریمانڈ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی گئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس پر سماعت کی۔

یہ بھی پڑھیں: غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 20 سے زیادہ فلسطینی شہید

عدالت کے سامنے پیشی

رپورٹ کے مطابق یوٹیوبر ڈکی بھائی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ جوئے کی ایپ کو پروموٹ کرنے کے معاملے پر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے یوٹیوبر کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔ عدالت نے انویسٹی گیشن ایجنسی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کردی۔

الزامات

یاد رہے کہ یوٹیوبر ڈکی بھائی پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی ویڈیوز میں جوئے کی ایپس کو پروموٹ کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...