ٹیپ بال کرکٹ میچ: نوجوان بیٹر چھکا مارتے ہی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

تیپ بال کرکٹ میچ میں دل دہلا دینے والا واقعہ

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیپ بال کرکٹ میچ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، نوجوان بیٹر کو چھکا مارتے ہی دل کا دورہ پڑنے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والی ثالثی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار

واقعہ کی تفصیلات

بھاتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے فیروز پور کے ڈی اے وی سکول گراؤنڈ میں ہونے والے کرکٹ میچ سے بھی آ رہی ہے۔ جہاں کرکٹ میچ کے دوران چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

یہ بھی پڑھیں: زیر زمین کال کوٹھڑیاں اور ان کے کوڈز: دمشق کی بدنام صیدنایا جیل سے سامنے آنے والی انسانی مذبح خانہ کی کہانیاں

میچ کا دلدوز لمحہ

رپورٹ کے مطابق نوجوان بیٹر جیت سنگھ نے اپنی باری کے دوران ایک زبردست چھکا مارا، جس کے بعد اس کا بیٹنگ پارٹنر آ کر اسے شاباش دیتا ہے۔ تاہم، اچانک جیت سنگھ گر پڑا اور وہاں موجود کھلاڑی، امپائر اور تماشائی دنگ رہ گئے۔ اس دل دہلا دینے والے منظر نے میچ میں موجود ہر فرد کو سکتے میں ڈال دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اگست 1947ء سے 1954ء تک آئین ساز اسمبلی میں کیا ہوا، کتنا کام کیا، کتنی سازشیں ہوئیں، 7 سال تک اسمبلی کے ارکان کیا کرتے رہے؟

ویڈیو کی وائرلنگ

میچ کے دوران بنائی گئی ویڈیو وائرل ہوگئی، ویڈیو کے آغاز میں مذکورہ کھلاڑی اعتماد کے ساتھ ایک زبردست چھکا لگاتا ہے جبکہ اس کا بیٹنگ پارٹنر اس آکر شاباش بھی دیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عاطف اسلم کی مداح کا سٹیج پر بےہودہ ڈانس، ویڈیو پر شدید تنقید

فوری طبی امداد

تاہم اسی دوران اچانک جیت سنگھ دھڑام سے زمین پر گرتا ہوا نظر آتا ہے، جس سے وہاں موجود کھلاڑی، امپائر اور تماشائی دنگ رہ جاتے ہیں۔

اسے فوری طور پر قریبی ہسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی تاہم وہاں پہنچنے پر جیت سنگھ کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ اس دل دہلا دینے والی ویڈیو کلپ نے آن لائن صارفین میں اب نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سینئر صحافی حبیب اکرم کی ملکی حالات پر سوال کرنے پر اکابرین کے حقارت بھرے لہجے پر ددرمندانہ گزارشات

معاشرتی اثرات اور تنقید

انٹرنیٹ پر کچھ صارفین اس واقعے کو ویکسینیشن کے بعد کے ممکنہ ضمنی اثرات سے جوڑتے ہوئے بھی نظرآئے جبکہ کئی دوسرے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ واقعہ نوجوانوں میں تناؤ کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کو اجاگر کرتا ہے۔

ایک صارف نے لکھا ”آج کل کے نوجوان مسلسل ذہنی دباؤ کا شکار ہیں، جو طرز زندگی، کام، مالی مشکلات اور خاندان کے مسائل سے بڑھتا جا رہا ہے، اور یہ دل کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔“

دوسری جانب کچھ صارفین نے اس واقعے کو ویکسینیشن کے بعد کے ممکنہ اثرات سے جوڑنے کی کوشش کی، جبکہ دوسرے اس پر زور دیتے ہیں کہ نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے تناؤ کا اثر جسمانی صحت پر پڑ رہا ہے۔

دوسری آراء

ایک اور صارف نے کہا، ”یہ کیسا واقعہ ہے؟ ایک نوجوان چھکا مارنے کے بعد کیسے چند لمحوں میں موت کے منہ میں جا سکتا ہے؟“

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...