راشد خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے

راشد خان کا نیا سنگ میل

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ شارجہ میں سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف راشد خان نے 3 وکٹیں حاصل کیں اور تاریخ رقم کردی۔

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ریکارڈ

راشد خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے ہیں۔ راشد خان نے 165 وکٹیں لے کر نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی کا ریکارڈ توڑا۔ راشد خان نے 98 میچوں میں 165 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ کیوی بولر ٹم ساؤتھی نے 126 میچز میں 164 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...