وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

افسوسناک خبر
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کے ماموں اور ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد حاجی حنیف خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ہمدردی کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔