ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کی حسن زاہد کے گلے میں بانہیں ڈالے ”ویپ” پیتے پرانی ویڈیو وائرل

مبینہ اغواء کا واقعہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ روز ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے ایک ویڈیو بیان میں الزام عائد کیا تھا کہ نوجوان حسن زاہد نے شادی سے انکار پر مبینہ طور پر اسے گھر سے اغواء کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی ٹک ٹاکر نے شیئر کی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے پہلگام حملے کا جواب دینے کیلئے فوج کو آپریشنل آزادی دیدی
پولیس کارروائی
سامعہ حجاب کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن لیا اور حسن زاہد کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ تاہم اب سوشل میڈیا پر بہت سی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں۔ جس سے دونوں کے ماضی کے قریبی تعلقات کا انکشاف ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، ترقیاتی اخراجات میں 40 فیصد اضافہ کر رہے ہیں: مزمل اسلم
وائرل ویڈیوز کی حقیقت
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ جس میں ٹک ٹاکر کو مبینہ اغواء کار حسن زاہد کے گلے میں بانہیں ڈالے "ویپ" کے کش کھینچتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اسی کلپ کے دوسرے حصے میں سامعہ مبینہ طور پر حسن کی جانب سے بھیجے گئے بےشمار پھولوں کے گلدستوں سے خوشی سے نہال ہورہی ہیں اور حسن کا شکریہ ادا کررہی ہے۔
سوشل میڈیا پر بحث
Influencer #SamiyaHijab, who accused Lahore resident #HassanZahid of stalking and abduction, is now facing controversy after he has released videos of them together. pic.twitter.com/snXx1cskXC
— Showbiz & News (@ShowbizAndNewz) September 2, 2025