چینی یوم فتح کی تقریب 3 ستمبر کو صبح 9 بجے تیان آن من سکوائر میں منعقد ہوگی

80th Anniversary of Victory Against Japanese Aggression

بیجنگ(شِنہوانیوز ایجنسی) جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمت اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ میں فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب 3 ستمبر کو صبح 9 بجے بیجنگ کے تیان آن من سکوائر میں منعقد ہوگی جس میں فوجی پریڈ بھی شامل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بنچ کے ریمارکس

Key Speakers and Events

چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹری جنرل اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ اس تقریب سے خطاب کریں گے اور فوجی دستوں کا معائنہ کریں گے۔

Commemorative Ceremony

اسی دن رات 8 بجے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک یادگاری تقریب کا آغاز ہوگا۔ شی جن پھنگ اس تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ یہ تقریبات چائنہ میڈیا گروپ اور شِنہوا نیٹ پر براہ راست نشر کی جائیں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...