چین بڑی عسکری قوت، فوجی پریڈ پر کتنے سو ارب خرچ ہوئے۔۔؟ تہلکہ خیز انکشاف

چین کی عسکری قوت

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چین ایک بڑی عسکری قوت بھی ہے، فوجی پریڈ پر کتنے سو ارب خرچ ہوئے؟ اس حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میڈلین کلائین نے اپنے وزن پر عجیب و غریب تبصروں کا جواب دے دیا

عظیم فوجی پریڈ

’’جنگ‘‘ میں شائع ہونیوالی ’’حنیف خالد‘‘ کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں سوموار 3 ستمبر 2025 کو ہونے والی عظیم فوجی پریڈ نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ یہ شاندار تقریب دوسری جنگ عظیم کے اختتام کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی جس میں چین نے اپنی عسکری طاقت، سفارتی اثرورسوخ، اور عالمی اتحاد کے تصور کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔

خرچ ہونے والی رقم

مبصرین کے مطابق چین نے تقریباً 5 ارب ڈالر (یعنی تقریباً 1,400 ارب پاکستانی روپے) اس فوجی پریڈ پر خرچ کیے تاکہ دنیا کو یہ باور کروایا جا سکے کہ وہ صرف ایک اقتصادی طاقت نہیں بلکہ ایک بڑی عسکری قوت بھی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...