وزیراعظم شہباز شریف نے زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کی 29 سال بعد علیحدگی: ’ٹوٹے ہوئے دلوں کے بوجھ سے خدا کا تخت بھی کانپ سکتا ہے‘

وفاقی کابینہ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ملک میں زرعی اور موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔

سیلاب کی تباہی

’’جنگ‘‘ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی کے مسائل فوری طور پر حل نہیں ہو سکتے۔ ہزاروں ایکڑ پر فصلیں زیر آب ہیں۔ دعا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے کم نقصانات ہوں۔ سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...