ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ہر تھوڑے عرصے بعد گھر میں میلاد وغیرہ کاانعقاد کرواتے رہا کریں۔آپ کا اور رجحانی ستارے کا آپس میں بہت تعلق ہے۔اس طرح آپ کو بڑا فائدہ ملے گا۔آج غور کریں۔
یہ بھی پڑھیں: کانگریس اور دیگر کٹر ہندو جماعتوں کا خوف: اگر مسلمان آزاد ہوگئے تو ہند تقسیم ہو جائے گا اور مسلمان اپنی زمین کو جنت بنائیں گے
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جسم کے کسی حصے میں مسلسل درد کی شکایت رہنے کا امکان ہے اور اگر ایسا ہوا تو زیادہ پروا نہ کریں۔آج جس مقام سے ستارہ گزرے گا۔تھوڑی سی تکلیف دے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت جنگ بندی، پوپ کا بیان بھی آگیا
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
اپنی تمام کوشش اب روزگار کی طرف لگا دیں۔یہ وقت آپ کے لئے کھل گیا ہے اور جتنی محنت کریں گے۔آپ کو اتنا ہی صلہ ملے گا۔پہلے محنت رائیگاں جارہی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: امن کی کوششوں میں پاکستان تحریک انصاف سب سے آگے نظر آئے گی، بیرسٹر گوہر
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
تعلیم کے معاملے میں کامیابی ہوگی۔اس سلسلے میں اٹھایا گیا ،کوئی بھی بہتری کی جانب لے کر جائے گا۔اسی سلسلے میں باہر جانے کی کوشش کرنے والے خوشخبری سن سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو پرانے مالک کی لاش مل گئی
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
آج بندش کا امکان نظر آرہا ہے اور شاہد اسی وجہ سے آپ کے کاموں میں رکاوٹ آ رہی ہے۔تسلی کرلیں، استخارہ کرکے اور رسک لینے والے کاموں سے دور رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غیرت کے نام پر قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
بہترین خوشخبری ملے گی،جس کا تعلق آپ کے مستقبل سے ہوگا اور بحکم خدا بہت شاندار ہے۔ اولاد کے حوالے سے بھی لاحق پریشانی ضرور ختم ہوجائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں مقیم بنگلہ دیشی کمیونٹی نے پاکستان جرنلسٹس فورم کے صدر طاہر منیر طاہر کو ایوارڈ سے نوازا
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
کوئی عزیز یا دوست ضرور آپ سے ملتا ہے، جو آپ سے بہت محبت کرتا ہے اور شک ہے کہ وہ موقع دیکھ کر اپنی چالیں چلنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔آج محتاط رہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں ایک اور مسافر بس پر حملہ، تین افراد جاں بحق، متعدد زخمی
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
اپنے تمام معاملات سپرد خدا کردیں۔وہ ضرور کوئی بہتر راستہ دکھائے گا۔آج اچھا دن ہے، مشکل آسان ہوگی اور ہر قسم کی بندش بھی ضرور ختم ہوگی.
یہ بھی پڑھیں: 1993ء کے انتخابات میں مسلم لیگ کو پیپلز پارٹی کے مقابلے میں 11 لاکھ ووٹ زیادہ ملے،کولیشن حکومتوں کیخلاف ملک بھر میں تحریک نجات شروع ہوئی
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
رزق کے حوالے سے اچھا دن ہے۔غیر متوقع ذریعہ بن جائے گا، اگر نوکری کی درخواست دینی ہے تو اس کے ایک کونے پر چھوٹا سا (707) لکھ دیں، سطور ہوگی، انشاءاللہ.
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اللہ بڑا بے نیاز ہے۔وہ دینے پر آئے تو بندے کو بڑا نوازتا ہے اور انسان ہے کہ ناشکرا ہے جو مل رہا ہے، اس کا شکر ادا کریں، پھر دیکھیں راستے مزید کھل جائےں گے۔
یہ بھی پڑھیں: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے کرغزستان کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات، کثیرالجہتی فورمز پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
مخلص دوست کم ملے ہیں،جو ملے ہیں وہ سب مطلب پرست ہیں اور شک ہے کہ آج کوئی اپنے مطلب کے لئے آپ کا استعمال نہ کریں۔اس سے محتاط رہیں، ورنہ بڑی چوٹ دے جائے گا۔
برج حوت
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آج رات باوضو ہو کر سوئیں، وجدان عروج پر ہے جو بھی خراب دیکھیں گے۔وہ آپ کو مستقبل کے بارے میں استخارے کا کام دے گا۔درود پاک وہ بھی تاج ضرور پڑھیں رات کو۔








